بحیرہ ایجیئن

بحیرہ
(بحیرۂ ایجیئن سے رجوع مکرر)

بحیرہ ایجیئن یا بحیرہ ایجہ، بحیرہ روم کا ایک حصہ ہے جو جزیرہ نما بلقان اور اناطولیہ کے یا عام الفاظ میں یونان اور ترکی کے مابین واقع ہے۔ شمال میں یہ درہ دانیال اور آبنائے باسفورس کے ذریعے بحیرہ مرمرہ اور بحیرہ اسود سے منسلک ہے۔

بحیرہ ایجیئن
Aegean Sea
بحیرہ ایجیئن کا نقشہ
World
World
مقامیورپ
متناسقات39°N 25°E / 39°N 25°E / 39; 25
قسمبحیرہ
بنیادی خارجی بہاوبحیرہ روم
طاس ممالکیونان، ترکی، جمہوریہ مقدونیہ، بلغاریہ[1]
زیادہ سے زیادہ لمبائی700 کلومیٹر (430 میل)
زیادہ سے زیادہ چوڑائی400 کلومیٹر (250 میل)
سطحی رقبہ214,000 کلومیٹر2 (83,000 مربع میل)

اس سمندر کی خاص بات اس میں سینکڑوں جزائر ہیں۔ بحیرہ ایجیئن کا رقبہ 2لاکھ 14 ہزار مربع کلومیٹر ہے اور یہ 610 کلومیٹر طول اور 300 کلومیٹر عرض کا حامل ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 3 ہزار 543 میٹر ہے۔

حوالہ جات

ترمیم