بخاری عوامی سوویت جمہوریہ

بخاری عوامی سوویت جمہوریہ (Bukharan People's Soviet Republic) (ازبک: Buxoro Xalq Sho'ro Jumhuriyati، روسی: Бухарская Народная Советская Республика) روسی انقلاب کے فورا بعد سالون کے دوران سابقہ امارت بخارا کی حکومت کی باگ دوڑ 1924ء میں سنبھالی۔ اس کا نام بخاری سوویت اشتراکی جمہوریہ (Bukharan Soviet Socialist Republic) (روسی: Бухарская Социалистическая Советская Республика) میں تبدیل کر دیا گیا۔

بخاری عوامی سوویت جمہوریہ
Bukharan People's Soviet Republic
Buxoro Xalq Sho'ro Jumhuriyati  (ازبک)
Бухарская Народная Советская
Республика (روسی)
1920–1925
پرچم بخارا
بخاری عوامی سوویت جمہوریہ (سرخ) سوویت وسطی ایشیا میں
بخاری عوامی سوویت جمہوریہ (سرخ) سوویت وسطی ایشیا میں
دار الحکومتبخارا
عمومی زبانیںازبک
تاجک · بخاری
مذہب
اسلام
تصوف (نقشبندی)
یہودیت
حکومتاشتراکی جمہوریہ
تاریخی دوربین جنگی دور
• بادشاہت کا تختہ الٹ
ستمبر 2, 1920
• 
اکتوبر 8 1920
• 
فروری 17 1925
ماقبل
مابعد
امارت بخارا
ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ
ترکمان سوویت اشتراکی جمہوریہ

علاقائی سرحدوں کی دوبارہ ترسیم کے بعد اس کا زیادہ تر علاقہ ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ اور کچھ حصہ ترکمان سوویت اشتراکی جمہوریہ کو دے دیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم