بدر ایکسپریس
بدر ایکسپریس، ایک مسافر ٹرین ہے جو پاکستان ریلوے لاہور اور فیصل آباد کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔[1] یہ سفر 140 کلومیٹر (87 میل) کا شائع شدہ فاصلہ طے کرنے میں تقریباً 2 گھنٹے اور 15 منٹ کا وقت لیتی ہے۔، یہ ٹرین کراچی-پشاور ریلوے لائن، شاہدرہ باغ-سانگلہ ہل برانچ لائن اور خانیوال-وزیرآباد برانچ لائن کے ایک حصے پر سفر کرتے ہوئے فیصل آباد پہنچتی ہے۔
Badar Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | Inter-city rail |
پہلی سروس | 1986 |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
روٹ | |
آغاز | لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن |
اختتام | فیصل آباد ریلوے اسٹیشن |
فاصلہ | 140 کلومیٹر (87 میل) |
اوسط سفر وقت | 2 hours, 15 minutes |
سروس فریکوئنسی | Daily |
ٹرین تعداد | 111UP (Lahore→Faisalabad) 112DN (Faisalabad→Lahore) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | Economy |
سونے کے انتظامات | Not Available |
کیٹرنگ سہولیات | Not Available |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) |
ٹریک مالک | پاکستان ریلویز |
راسته
ترمیماسٹیشن
ترمیمسامان
ترمیمبدر ایکسپریس صرف اکانومی کلاس سیٹنگ فراہم کرتی ہے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ IRFCA: Pakistan Railway Train Names Author: Owais Mughal, Retrieved on 1 July 2013
- ↑ Pakistan Railways official website, Badar Express Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL), Retrieved on 23 October 2012
- ↑ "Badar Express Train Timings Faisalabad Lahore 2022"