بدر پور، آسام (انگریزی: Badarpur, Assam) ہندوستان کی ریاست آسام کے ضلع کریم گنج کا ایک قصبہ اور ٹاؤن ایریا کمیٹی ہے۔ بدر پور۔ ملحقہ بدر پور ریلوے ٹاؤن کے ساتھ مل کر بدر پورشہری علاقے کی تشکیل کرتا ہے، جو ضلع کے دو نوٹیفائیڈ شہری علاقوں میں سے ایک ہے۔ یہ علاقہ آسام کی "باراک وادی کا گیٹ وے" کے نام سے بھی مشہور ہے۔۔[1]

شہر
ملک بھارت
ریاستآسام
ضلعکریم گنج ضلع
حکومت
 • مجلسBadarpur Town Committee
بلندی16 میل (52 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل11,291
زبانیں
 • دفتریبنگلہ
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
گاڑی کی نمبر پلیٹAS-10

تفصیلات ترمیم

بدر پور، آسام کی مجموعی آبادی 11,291 افراد پر مشتمل ہے اور 16 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Badarpur, Assam"