بدھان نگر (Bidhannagar) یا سالٹ لیک سٹی (Salt Lake City) بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں ایک منصوبہ بند سیٹلائٹ ٹاؤن ہے۔ اسے کولکاتا کی بڑھتی آبادی کو جگہ دینے کے لیے 1958ء اور 1965ء کے درمیان تیار کیا گیا تھا۔


বিধাননগর
بدھان نگر
سیٹلائٹ شہر اور کولکاتا کا مضافات
بدھان نگر
بدھان نگر
عرفیت: سالٹ لیک سٹی
سالٹ لیک سٹی، کولکاتا Salt Lake City,Kolkata is located in کولکاتا
سالٹ لیک سٹی، کولکاتا Salt Lake City,Kolkata
سالٹ لیک سٹی، کولکاتا
Salt Lake City,Kolkata
کولکاتا میں مقام
متناسقات: 22°35′N 88°25′E / 22.58°N 88.42°E / 22.58; 88.42
ملک بھارت
ریاستمغربی بنگال
بھارت کے اضلاعکولکاتا ضلع\
شہرکولکاتا
قائم ازسراج الدولہ, بدھان چندرا رائے
وجہ تسمیہبدھان چندرا رائے
حکومت
 • مجلسمیونسپل کارپوریشن
بلندی11 میل (36 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل218,323
 • کثافت15,590/کلومیٹر2 (40,400/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریبنگلہ، انگریزی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹWB-07(کمرشل گاڑیاں)، WB-08(پرائیویٹ گاڑیاں)
لوک سبھا حلقہبرسات ڈم ڈم
ودھان سبھا حلقہبدھان نگر

رجرہاٹ گوپالپور

رجرہاٹ نیو ٹاؤن
ویب سائٹbidhannagar.org

بیرونی روابط

ترمیم