ودھان سبھا ہندی: विधान सभा‎ یا قانون ساز اسمبلی (Legislative Assembly) جسے بھارت کی مختلف ریاستوں میں ایوان زیریں (ہندی: निचला सदन‎) (دو ایوانی ریاستوں میں) یا سول ہاؤس (ہندی: सोल हाउस‎) (یک ایوانی ریاستوں میں) بھی کہا جاتا ہے۔[1]

فہرست ودھان سبھا

ترمیم
ودھان سبھا (قانون ساز اسمبلی) حلقوں کی فہرست مقام/ریاستی دار الحکومت نشستوں کی تعداد
آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست حیدرآباد، دکن 175
اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست ایٹانگر 60
آسام قانون ساز اسمبلی آسام قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست دسپور 126
بہار (بھارت) قانون ساز اسمبلی بہار (بھارت) قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست پٹنہ 243
چھتیس گڑھ قانون ساز اسمبلی چھتیس گڑھ قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست رائے پور 90
دہلی قانون ساز اسمبلی دہلی قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست نئی دہلی 70
گوا قانون ساز اسمبلی گوا قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست پنجی 40
گجرات (بھارت) قانون ساز اسمبلی گجرات (بھارت) قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست گاندھی نگر 182
مجلس قانون ساز ہریانا ہریانا قانون ساز مجلس کے حلقوں کی فہرست چندی گڑھ 90
ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست شملہ 68
جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست سری نگر 87
جھاڑکھنڈ قانون ساز اسمبلی جھاڑکھنڈ قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست رانچی 81
کرناٹک قانون ساز اسمبلی کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست بنگلور 224
کیرلا قانون ساز اسمبلی کیرلا قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست تریوینڈرم 140
مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست بھوپال 230
مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست ممبئی 288
منی پور قانون ساز اسمبلی منی پور قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست امفال 60
میگھالیہ قانون ساز اسمبلی میگھالیہ قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست شیلانگ 60
میزورم قانون ساز اسمبلی میزورم قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست آئیزول 40
ناگالینڈ قانون ساز اسمبلی ناگالینڈ قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست کوہیما 60
اڑیسہ قانون ساز اسمبلی اڑیسہ قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست بھونیشور 147
پونڈیچری قانون ساز اسمبلی پونڈیچری قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست پانڈچیری 30
پنجاب قانون ساز اسمبلی پنجاب قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست چندی گڑھ 117
راجستھان قانون ساز اسمبلی راجستھان قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست جے پور 200
سکم قانون ساز اسمبلی سکم قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست گینگٹاک 32
تامل ناڈو قانون ساز اسمبلی تامل ناڈو قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست چینائی 234
تلنگانہ قانون ساز اسمبلی تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست حیدرآباد، دکن 119
تری پورہ قانون ساز اسمبلی تری پورہ قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست اگرتلا 60
اتر پردیش قانون ساز اسمبلی اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست لکھنؤ 403
اتراکھنڈ قانون ساز اسمبلی اتراکھنڈ قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست ڈیرہ دون 70
مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی فہرست کولکاتہ 294
کل - - 4120[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bihar Vidhan Sabha"۔ www.vidhansabha.bih.nic.in۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2017 
  2. "Election Commission of India"۔ eci.nic.in۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2017 

بیرونی روابط

ترمیم