برائیڈن الیگزینڈر کارس (پیدائش: 31 جولائی 1995ء) جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والا انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو ڈرہم کاؤنٹی کرکٹ کلب اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ بنیادی طور پر دائیں ہاتھ کا تیز گیند باز، وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی بھی کرتا ہے۔ وہ زمبابوے کے کرکٹ کھلاڑی جیمز الیگزینڈر کارس کے بیٹے ہیں جو انگلینڈ میں نارتھمپٹن شائر کے لیے کھیلے تھے۔ کارس حقیقی رفتار پیدا کرتا ہے انھوں نے جولائی 2021ء میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔

برائیڈن کارس
ذاتی معلومات
مکمل نامبرائیڈن الیگزینڈر کارس
پیدائش (1995-07-31) 31 جولائی 1995 (عمر 28 برس)
کیپ ٹاؤن، مغربی کیپ، جنوبی افریقہ
قد6 فٹ 3 انچ (1.91 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
تعلقاتجے اے کارس (والد)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 259)8 جولائی 2021  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ19 جولائی 2022  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014/15مشرقی صوبہ
2016– تاحالڈرہم (اسکواڈ نمبر. 99)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 9 35 16 51
رنز بنائے 77 867 79 514
بیٹنگ اوسط 19.25 25.50 15.80 17.72
100s/50s 0/0 0/2 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 31 77* 31 51
گیندیں کرائیں 406 4,703 651 869
وکٹ 12 97 22 29
بالنگ اوسط 31.83 31.19 27.50 44.41
اننگز میں 5 وکٹ 1 5 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/61 6/26 5/61 3/30
کیچ/سٹمپ 1/– 5/– 3/– 16/–
ماخذ: کرک انفو، 25 ستمبر 2022ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم