برسات (1949ء فلم)

1949ء کی بالی ووڈ کی ایک فلم

برسات (انگریزی: Barsaat) 1949ء کی بالی ووڈ کی ایک فلم ہے جس کی ہدایت کاری راج کپور نے کی تھی۔ اس فلم میں کپور اور نرگس کی مشہور جوڑی کے علاوہ پریم ناتھ بھی تھے۔ اس فلم میں اداکارہ نمی کو ان کے پہلے فلمی کردار میں متعارف بھی کرایا گیا تھا۔ فلم برسات کپور کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی بڑی کامیاب فلموں میں سے ایک تھی۔ اس فلم کی کامیابی کی وجہ سے 1950ء میں کپور نے آر کے اسٹوڈیو خریدا۔

برسات (1949ء فلم)
فلم پوسٹر
ہدایت کارراج کپور
پروڈیوسرراج کپور
تحریررامانند ساگر
منظر نویسرامانند ساگر
کہانیرامانند ساگر
ستارےنرگس دت
راج کپور
پریم ناتھ
نمی
کے این سنگھ
کوکو مورے
بی۔ ایم ویاس
موسیقیشنکر جے کشن
سنیماگرافیجل مستری
ایڈیٹرجی جی مایاکر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارآر کے فلمز
آل انڈیافلمز
تاریخ نمائش
  • 22 اپریل 1949ء (1949ء-04-22)
(بھارت)
دورانیہ
171 منٹ.
ملکبھارت
زبانہندی

موسیقی

ترمیم
برسات
البم از
رلیز1949
صنففلمی نغمے
طوالت38:01
لیبلایچ ایم وی - سارے گا ما
پیش کارشنکر جے کشن
شنکر جے کشن وقائع نگاری
برسات
(1949)
آوارہ
(1951)

پلنٹ بالی ووڈ نے سارے نغموں کو بالی وڈ کے 100 عظیم ترین نغموں کی فہرست میں 1 نمبر پر رکھا۔[1] پلنٹ بالی ووڈ کے راکیش بڈھو نے 10 اسٹار دیتے ہوئے لکھا، "برسات مثالی طور پر ہندی سنیما کے بہترین موسیقی میں سے ایک ہے"۔[2]

نغموں کی فہرست

ترمیم

تمام موسیقی شنکر جے کشن نے کمپوز کی۔.

نمبر.عنوانبولگلوکار(ہ)طوالت
1."ہوا میں اڑتا جائے"رمیش شاستریلتا منگیشکر2:30
2."جیا بے قرار ہے"حسرت جے پوریلتا منگیشکر3:10
3."برسات میں ہم ملے"شیلندرالتا منگیشکر5:00
4."مجھے کسے سے پیار ہو گیا"جلال ملیح آبادیلتا منگیشکر2:46
5."میری آنکھیں میں بس گیا کوئی رے"حسرت جے پوریلتا منگیشکر2:47
6."پتلی کمر ہے"شیلندرا، اکھلیشلتا منگیشکر، مکیش5:17
7."میں زندگی میں ہر دم روتا ہی رہا"حسرت جے پوریمحمد رفیع2:51
8."اب میرا کون سہارا"حسرت جے پوریلتا منگیشکر3:15
9."چھوڑ گئے بالم"حسرت جے پوریلتا منگیشکر، مکیش4:28
10."بچھڑے ہوئے پردیسی"حسرت جے پوریلتا منگیشکر3:28
11."جیا بے قرار ہے" دھن2:29
کل طوالت:38:01

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "100 Greatest Bollywood Soundtracks Ever – Part 4"۔ Planet Bollywood۔ 6 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2011 
  2. "Barsaat Music Review by Rakesh Budhu"۔ Planet Bollywood۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2012