شنکر جے کشن (ہندی: शंकर-जयकिशन‎; انگریزی: शंकर-जयकिशन) ہندی فلم صنعت کی ایک بھارتی موسیقار جوڑی تھی جنھوں نے 1949ء سے 1971ء تک مل کر کام کیا۔

شنکر جے کشن
Shankar Jaikishan
ذاتی معلومات
معروفیتشنکر-جے کشن، ایس جے
اصناففلمی نغمے ہندوستانی کلاسیکی موسیقی، فیوژن موسیقی، انڈو جاز
سالہائے فعالیت1949-1987

شنکر

ترمیم
شنکر
Shankar
پیدائشی نامشنکر سنگھ رام سنگھ
پیدائش15 اکتوبر 1922(1922-10-15)
حیدرآباد، دکن، ریاست حیدرآباد موجودہ تلنگانہ
وفات26 اپریل 1987(1987-40-26) (عمر  64 سال)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
سالہائے فعالیت1949-1987

شنکر سنگھ رگھوونشی کا تعلق حیدرآباد، دکن سے تھا۔

جے کشن

ترمیم
جے کشن
Jaikishan
پیدائشی نامجے کشن دیابھائی پانچال
پیدائش4 نومبر 1929(1929-11-04)
وانسدا، گجرات، برطانوی ہند
وفات12 ستمبر 1971(1971-90-12) (عمر  41 سال)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت

جے کشن دیابھائی پانچال کا تعلق گجرات (بھارت) سے تھا۔

بیرونی روابط

ترمیم