برنارڈ میڈاف (انگریزی: Bernard Madoff) ایک امریکی سرمایہ کار تھا۔ جس نے اپنے گاہکوں کے ساتھ 50 ارب ڈالر کا دھوکا کیا، جو ایک تاریخی رقم ہے۔ اس کے اس دھوکے میں آ جانے والی کئی عظیم اقتصادی شخصیات تھیں۔ اس کے علاوہ کئی یونیورسیٹیز مثلآ یشیواہ یونیورسٹی (Yeshiva University) بھی اس کے فریب کے جال میں پھنس گئیں۔
اپنے دور میں برنارڈ میڈاف کو سرمایہ کاری کا ایک استاد سمجھا جاتا تھا۔ اس کی نیسڈیک NASDAQ کی سربراہی کی وجہ سے اس کو سہامی منڈی یعنی اسٹوک مارکیٹ کا ایک دانشور سمجھا جاتا تھا۔
تاہم، اس نے لالچ میں آکر اپنے گاہکوں کے ساتھ کئی سالوں تک دھوکا کیا۔
اس واقعہ کی وجہ سے امریکی اقتصادی کمیشین SEC (Securities and Exchange Comission) کی لاپروائ کا بھی ایک اندازہ ہو گیا۔ اس کمیشن نے کئی بار میڈاف کی شرکت کی طرف شک کی نظر ڈالی تو تھی، لیکن کبھی ایک درست تحقیق نا کی۔
چنانچہ امریکی سرمایہ کاروں کے ساتھ اقتصادی بُحران کے دوران میں ایک تاریخی دھوکا کیا گیا۔
اسے عدالت نے امریکا کی سب سے بڑی پونزی اسکیم کے فراڈ پر 150 سال قید اور 17 ارب ڈالر کے جرمانے کی سزا سنائی۔

برنارڈ میڈاف
(انگریزی میں: Bernard Lawrence Madoff ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 اپریل 1938ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئینز ،  نیویارک شہر [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 اپریل 2021ء (83 سال)[3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہافسٹرا یونیورسٹی
بروکلین لا اسکول
یونیورسٹی آف الاباما   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم سیاسیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سرمایہ کار ،  ماہر معاشیات ،  بینکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی [5]،  انگریزی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فنانس [7]،  سرمایہ کاری [7]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم پونزی اسکیم فی: 12 مارچ 2009)سزا: incarceration )[8][9]
منی لانڈرنگ   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Bernie-Madoff — بنام: Bernie Madoff — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0094481 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2023
  3. تاریخ اشاعت: 14 اپریل 2021 — Muere en prisión el financiero Bernie Madoff — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2021
  4. تاریخ اشاعت: 14 اپریل 2021 — Bernie Madoff, mastermind behind largest Ponzi scheme in history, dies at 82 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2021
  5. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb16068972h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0094481 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0094481 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  8. تاریخ اشاعت: 14 اپریل 2021 — Muere en prisión Bernie Madoff, el hombre detrás de la mayor estafa de la historia — سے آرکائیو اصل فی 14 اپریل 2021
  9. تاریخ اشاعت: 14 اپریل 2021 — Muere Bernard Madoff, creador de la mayor y más selecta estafa piramidal — سے آرکائیو اصل فی 14 اپریل 2021