برہدیشور مندر (انگریزی: Brihadisvara Temple) بھارت کے صوبے تمل ناڈو کے تنجاور شہر کا اہم ہندو مندر ہے، جس کی تعمیر 1003–1010 عیسوی کے درمیان چول حکمران راجا راج چول اول نے کروائی۔ اسی کے نام کی وجہ سے اسے راجا راجیشور مندر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ 216 فٹ اونچا یہ مندر بھگوان شیو کے لیے وقف ہے اور بھارت کے اونچے مندروں میں سے ایک ہے۔

برہدیشور مندر
Brihadeeswarar Temple monuments. These are a part of the UNESCO World Heritage Site known as the Great Living Chola Temples.
Brihadishvara temple complex
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Tamil Nadu" does not exist۔
بنیادی معلومات
متناسقات10°46′58″N 79°07′54″E / 10.78278°N 79.13167°E / 10.78278; 79.13167
مذہبی انتسابہندو مت
معبودشیو
ثقافتی سرگرمیاںمہا شواراتری
ضلعتنجاؤر ضلع
ریاستتمل ناڈو
ملکبھارت
تعمیراتی تفصیلات
سنہ تکمیل1010 AD
نقش کاریاںTamil and Grantha scripts

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم