برہم پور یونیورسٹی
برہم پور، اڈیشا، بھارت کا عوامی جامعہ
برہم پور یونیورسٹی برہم پور، اڈیشا، بھارت میں واقع ایک پبلک یونیورسٹی ہے۔ برہم پور یونیورسٹی 2 جنوری 1967ء کو وجود میں آئی جس کا افتتاح ڈاکٹر اے این کھوسلہ نے کیا۔[2]
![]() | |
شعار | تماسوما جیوتھرگمایا |
---|---|
اردو میں شعار | اندھیرے سے روشنی نکلنے دو |
قسم | عوامی |
قیام | 1967ء |
چانسلر | حکومت اڈیشا |
وائس چانسلر | گیتانجلی داش[1] |
مقام | برہم پور، ، بھارت |
کیمپس | شہری |
وابستگیاں | یو جی سی، این اے اے سی، اے آئی سی ٹی ای اے آئی یو |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ Pradhan، Hemanta (May 6, 2022). "Geetanjali Dash new VC of Berhampur University". دی ٹائمز آف انڈیا May 6, 2022, 21:32 IST. BHUBANESWAR. اخذ شدہ بتاریخ May 6, 2022.
- ↑ "Official Website of Berhampur University". www.bamu.nic.in. 18 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021.