بسالی ، راولپنڈی
بسالی راولپنڈی، پنجاب میںچک بیلی خان روات روڈ پر واقع ایک گاؤں ہے۔ [1] یہ 33.3963° N, 73.1372° EE پر 682 میٹر کی اونچائی کے ساتھ واقع ہے۔ [2]
ٹیلی کمیونیکیشن
ترمیمبسالی میں پی ٹی سی ایل لینڈ لائن ٹیلی فون کا مرکزی نیٹ ورک موجودہے۔ پاکستان میں کام کرنے والے بہت سے ISPs اور تمام بڑی موبائل فون، وائرلیس کمپنیاں بسالی میں سروس فراہم کرتی ہیں۔
زبانیں
ترمیمپنجابی بسالی کی مرکزی زبان ہے، دوسری زبانوں میں اردواور پوٹھوہاری بولی جاتی ہیں اور پشتو بھی بولی جاتی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hourly Weather for Bassali - Pakistan (Punjab) : free 15 day weather forecasts". Weather Crave (فرانسیسی میں). Retrieved 2022-02-17.
- ↑ "Bassali Postal code / Zip codes for Bassali". THE POSTAL CODES (امریکی انگریزی میں). 30 جولائی 2019. Retrieved 2022-02-17.