بلال عباس خان

پاکستانی اداکار

بلال عباس خان ایک پاکستانی اداکار ہیں۔ وجہ ان کی اداکاری، شائقین اور ناقدین دونوں کی طرف سے وہ اکثر میڈیا میں بہترین ابھرتی ہوئی فطرتی استعداد مانے جاتے ہیں۔ وہ ملک کی مقبول ترین شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں.[3][4][5][6]

بلال عباس خان
معلومات شخصیت
پیدائش (1993-06-04) 4 جون 1993 (عمر 30 برس)[1][2]
کراچی، سندھ، پاکستان
عملی زندگی
پیشہ اداکار
دور فعالیت 2016ء–فی الحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمغرافیہ ترمیم

ٹیلی ویژن ترمیم

سال نام کردار منتظم نیٹ ورک حاشیہ حوالہ
2016 خوشحال سسرال حمزہ شاہد یونس اے آر وائی زندگی [7]
2016 دم پخت – آتش عشق بلال کاشف نثار اے پلس انٹرٹینمینٹ [7]
2016 سایۂ دیوار بھی نہیں آفاق شہزاد کشمیری ہم ٹی وی [8]
2016 بے خودی ارسم ابعث رضا اے آر وائی ڈیجیٹل [9]
2017 رسم دنیا فارس رومی انشا اے آر وائی ڈیجیٹل [10]
2017 سانپ سیڑھی موحد مصباح خالد ایکسپریس انٹرٹینمنٹ [11]
2017 قربان جمال احمد بھٹی اے آر وائی ڈیجیٹل [10]
2017 او رنگریزہ قسم کاشف نثار ہم ٹی وی [12]
2018 بلا تیمور بدر محمود اے آر وائی ڈیجیٹل نامزد—لکس اسٹائل اعزاز برائے بہترین اداکار [13]
2019 چیخ وجہ اے آر وائی ڈیجیٹل [14]
2020 پیار کے صدقے عبد اللہ فاروق رند ہم ٹی وی [15]
2020 ڈنک حیدر بدر محمود اے آر وائی ڈیجیٹل [16]
2021 دوبارہ ماہر دانش نواز ہم ٹی وی [17]

ویب ترمیم

سال نام کردار منتظم حاشیہ حوالہ
2020 ایک جھوٹھی لو سٹوری سوحیل مہرین جبار زی 5 کی پیشکش [18]
2021 عبد الله پور کا دیو داس اعلان ہوگا انجم شہزاد فلم بندی [19]

فلم ترمیم

سال نام کردار منتظم حوالہ
2017 تھوڑا جی لے پارٹی خان رفے رشدی
2021 کھیل کھیل میں سعد نبیل قریشی [20]

ٹیلی فلم ترمیم

سال نام کردار منتظم چنیل حاشیہ
2016 عاشق کالونی عاشق امجد حسین اے آر وائی ڈیجیٹل
2016 کتنی گرہیں باقی ہيں منے میاں انجلینا ملک ہم ٹی وی درمیانی واقعہ: "ماں جیسی"
2017 موہبت ہو گئی آخر حمزہ کاشف سلیم اے آر وائی ڈیجیٹل
2017 یہ عشق ہے شہریار اے پلس انٹرٹینمنٹ درمیانی واقعہ: "تم نہ ملتے تو"
2017 اعتبار احمد جیو ٹی وی
2018 وہم شہزاد انجلینا ملک ہم ٹی وی
2019 لعل بہرام حسیب حسن جیو ٹی وی

اعزازات و نامزدگی ترمیم

سال اعزازات زمرہ نامزد کم نتیجہ حوالہ
2018 ہم اعزازات بہترین معاون اداکار او رنگریزہ نامزد [21]
2018 ہم اعزازات بہترین آن اسکرین جوڑی فاتح
2019 اے آر وائی میڈیا اعزازات بہترین اداکار بلا فاتح [22]
2019 لکس اسٹائل اعزاز بحرین ٹی وی اداکار نامزد [23]
2019 سوشل میڈیا اعزازات بہترین اداکار فاتح [24]
2019 لکس اسٹائل اعزاز بہترین ٹی وی اداکار چیخ نامزد [25]
2021 لکس اسٹائل اعزاز بہترین اداکار (ناقدین) پیار کے صدقے فاتح [26]


حوالہ جات ترمیم

  1. مہوش اجاز (20 نومبر 2017)۔ "I would love to essay Ranveer Singh's avatar in 'Padmavati': Bilal Abbas Khan"۔ ایکسپریس ٹریبیون۔ کراچی۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2019 
  2. رمیسا وقاص (12 مئی 2019)۔ "A peek into the life of Bilal Abbas Khan"۔ ایس نیوز۔ 10 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2019 
  3. "Sarwat Gilani, Bilal Abbas Khan, Sharmeen Obaid Chinoy among Top 50 Asian celebrities of 2020"۔ کٹاکٹ (بزبان انگریزی)۔ 15 دسمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2020 
  4. ""13 Times Bilal Abbas Khan Left You Breathless Because He Is HONESTLY A Modern Day Masterpiece""۔ مینگو باز (بزبان انگریزی)۔ 2018-11-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2018 
  5. "Fans choose Bilal Abbas Khan as the best actor of 2018"۔ ڈیلی ٹائمز۔ 12 فروری 2019۔ 09 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2019 
  6. "Bilal Abbas raises the bar high in 'PyarKeSadqay'"۔ د نیشن (بزبان انگریزی)۔ 29 جنوری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2020 
  7. ^ ا ب "My fans matter more than any award show trophy: Bilal Abbas Khan | Pakistan Today"۔ پاکستان ٹڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019 
  8. "Rise and rise of Bilal Abbas Khan"۔ د نیشن۔ 24 اکتوبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019 
  9. توبہ حمید (1 مارچ 2017)۔ "Bay Khudi Drama on ARY Digital: OST, Timings, Promo"۔ ویری فلمی۔ 09 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019 
  10. ^ ا ب ماریا شیرازی۔ "Catching up with Bilal Abbas Khan"۔ د نیوز انٹرنیشنل۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019 
  11. "I want people to remember me for my work: Bilal Abbas Khan"۔ ڈیلی ٹائمز۔ 23 ستمبر 2018۔ 09 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019 
  12. "Bilal Abbas Khan – the man of the hour"۔ ڈیلی ٹائمز۔ 23 جنوری 2019۔ 09 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2019 
  13. عثمان غفور (3 ستمبر 2018)۔ "Bilal Khan, Ushna Shah team up for 'Balaa'"۔ گلف نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  14. "Bilal and Saba Qamar to feature in drama serial "Cheekh", then is the answer"۔ سلب ڈھابہ۔ 8 جنوری 2019۔ 23 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019 
  15. "Five new Pakistani dramas on TV this season: Pyar Ke Sadqay, Muqaddar, Ishqiya, Jhooti i, Khoobseerat | Instep | thenews.com.pk"۔ د نیوز پاکستان (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2020 
  16. "Bilal Abbas Khan has humorous banter with Ben Dunk"۔ ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 5 دسمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2020 
  17. "Bilal Abbas Khan to star in Danish Nawaz's new drama opposite Hadiqa"۔ ڈیلی ٹائمز۔ 11 جولائی 2021۔ 11 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2021 
  18. نیوز بائٹس۔ "Bilal Abbas signs up for his next with Mehreen Jabbar"۔ د نیوز انٹرنیشنل۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019 
  19. نیوز بائٹس۔ "Anjum Shehzad Turns To Web Series With "Abdullahpur Ka Devdas""۔ لینس۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2019 
  20. "Sajal Aly and Bilal Abbas reunite for Nabeel Qureshi's film 'Khel Khel Mein'"۔ گیلکسی لالی وڈ (بزبان انگریزی)۔ 26 فروری 2021 
  21. "Exciting: Hum Awards has revealed their viewers choice nominations list"۔ ڈیلی پاکستان گلوبل۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019 
  22. "Fans choose Bilal Abbas Khan as the best actor of 2018"۔ ڈیلی ٹائمز۔ 11 فروری 2019۔ 09 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2019 
  23. "Lux Style Award 2019 nominations are out!"۔ ڈان۔ 30 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019 
  24. "Fans choose Bilal Abbas Khan as the best actor of 2018"۔ ڈیلی ٹائمز۔ 12 فروری 2019۔ 09 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2019 
  25. "Lux Style Award 2019 nominations are out!"۔ ڈان۔ 30 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019 
  26. امیجز سٹاف (10 اکتوبر 2021)۔ "The winners of the 20th Lux Style Awards have been announced"۔ امیجز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2022 

بیرونی روابط ترمیم