انجلینا ملک
انجلینا ملک (ولادت: 28 مارچ 1975ء) ایک پاکستانی ہدایت کارہ ، اداکارہ، فلم ساز، ماڈل، میزبان اور کارکن ہیں۔[1][2][3]
انجلینا ملک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 مارچ 1975ء (49 سال) |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹی وی پروڈیوسر ، ماڈل ، فلمی ہدایت کارہ ، مصنفہ ، ادکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
انجلینا ملک نے 2006ء میں لکس اسٹائل اعزاز برائے بہترین ہدایت کارہ جیتا اور 2006ء میں ہی ان کو لکس اسٹائل اعزاز برائے بہترین اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ 2002ء سے انجلینا ملک کا نام پاکستان کے اعلی ہدایت کاروں میں شمار ہوتاہے۔وہ ایک مشہور فلم ساز بھی ہیں۔ انجلینا ملک کئی ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔
ابتدائی زندگی
ترمیمانجلینا ملک 28 مارچ 1975ء کو برطانیہ کے شہر لندن میں پیدا ہوئیں۔ انجلینا ملک کا ایک بڑا بھائی، ڈاکٹر ارشاد خان ملک اور بہن، امبرین خان ہیں جو اپنی والدہ کے ساتھ اسلام آباد میں رہتے ہیں۔ انیس خان ملک اور ایک چھوٹی بہن الویرہ خان یورپ میں مقیم ہیں۔
انجلینا ملک کراچی میں رہتی ہیں۔ انھوں نے ابتدائی بچپن انگلینڈ میں گزارا اور پھر اسلام آباد چلی آئی۔ انجلینا ملک نے اپنی تعلیم برطانیہ میں مکمل کی۔
ایوارڈز اور نامزدگی
ترمیم- نامزد - 2002ء - لکس اسٹائل ایوارڈ،
- 2003ء - انڈس ٹی وی ایوارڈ، بہترین میزبان
- نامزد - 2004ء - لکس اسٹائل ایوارڈ، بہترین ہدایت کارہ
- نامزد - 2005ء - پہلا انڈس ڈراما ایوارڈ، بہترین ہدایت کارہ
- 2006ء - لکس اسٹائل ایوارڈ، بہترین ہدایت کارہ
- نامزد - 2006ء - لکس اسٹائل ایوارڈ، بہترین اداکارہ
بیرونی روابط
ترمیم- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر انجلینا ملک
- انسٹا گرام پر انجلینا ملک
- https://images.dawn.com/news/1184416.
- http://www.hblcelebrities.com/angeline-malik-dramas-movies-wedding-pics-profile/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hblcelebrities.com (Error: unknown archive URL)
- https://images.dawn.com/news/1184234
- https://nation.com.pk/24-Oct-2018/inkaar-karo-angeline-s-initiative-to-voicing-social-issuesآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nation.com.pk (Error: unknown archive URL)
- https://en.dailypakistan.com.pk/29-Sep-2018/film-touching-story-of-kalashi-couple-kalasha-will-be-featuring-aajaz-aslam-angeline-malik
- https://web.archive.org/web/20160423140538/http://www.magmedianews.com/angeline-malik-gets-fame-via-black-and-white-talk-show/
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Angeline Malik"۔ tv.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2013
- ↑ "Angeline Malik"۔ 24/7 Online TV۔ 23 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2013
- ↑ "Angeline Malik: Actor, Producer, Model, Director, Writer"۔ UrduWire۔ 23 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2013