بلب
اصطلاح | term |
---|---|
بصلہ |
bulb |
- منور یا روشن کرنے والی برقی اختراع کے لیے دیکھیےبرقی قمقمہ (electric bulb)
- سائنس میں اصطلاح bulb کے عمومی مفہوم کے لیے دیکھیےبصلہ (bulb)
- دورانی نظام میں استعمال کے لیے دیکھیےبصلۂ ابہر (bulb of aorta) اور بصلۂ قلب (bulbus cordis)
- طب العین اور بصریات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیےبصلۂ عین (bulbus oculi)
- تشریح اور نظام تولید میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیےبصلۂ مبیض (bulb of ovary) اور بصلۂ قضیب (bulb of penis)