بلوکسر (انگریزی: Balokassar) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1] بلوکسر (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -24ہے)۔[2] بلوکسر چکوال شہر سے شمال کی جانب تقریباً 16 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، بلوکسر کے مغرب میں اُٹھوال، لکھوال، مدد آباد اور ویرو شمال میں شاہ پور، جمالوال، ڈھوک بڈھا اور راول زیر مشرق میں کھودے، مرہال، منوال، موہڑہ لوہاراں اور پیر مکی لالک جبکہ جنوب میں جویا مائر، لالیانوالی، چک گھکڑ، ڈھکو، بلہے بالا اور تھنیل فتوحی واقع ہیں۔


بلوکسر
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Balokassar" 
  2. https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf