بنارسی ٹھگ (انگریزی: Banarsi Thug) 1962ء کی ہندی زبان کی فلم ہے جس کے ہدایت کار لیکھراج بھاکری ہیں۔ اس میں منوج کمار اور آئی ایس جوہر بطور مرکزی کردار ہیں۔ فلم کی موسیقی اقبال قریشی نے دی ہے۔

بنارسی ٹھگ

اداکار منوج کمار [1]
آئی ایس جوہر
للتا پوار [1]  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی اقبال قریشی   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 1962  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt0357463  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ساؤنڈ ٹریک

ترمیم

اس فلم کی موسیقی اقبال قریشی نے ترتیب دی تھی اور اس کے گانے پانچ گیت نگاروں پریم دھون، گلشن بورہ، حسرت رومانی، اختر لکھنوی اور عزیز قیسی نے لکھے تھے۔ پلے بیک محمد رفیع، لتا منگیشکر اور دیگر نے کیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.imdb.com/title/tt0357463/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مئی 2016