عبوری حکومت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش (Provisional Government of the People's Republic of Bangladesh) ((بنگالی: গণপ্রজাতন্ত্রী বাংলাদেশ অস্থায়ী সরকার)‏، Gônôprôjatôntri Bangladesh Ôsthayi Sôrkar) جنگ آزادی بنگلہ دیش کے دوران بنگلہ دیش عبوری حکومت (ماخذ) جلاوطنی میں کلکتہ، بھارت میں قائم تھی۔ 17 اپریل 1971ء کو سرکاری طور پر قائم ہوئی جس کے قائم مقام صدر سید نذر الاسلام، وزیر اعظم تاج الدین احمد اور کرنل ایم اے جی عثمانی فوج کے سربراہ تھے۔ بنگلہ دیش کی آزادی کے اعلان کے بعد پورے مشرقی پاکستان میں فسادات پھوٹ پڑے۔

عبوری حکومت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
Provisional Government of the People's Republic of Bangladesh
গণপ্রজাতন্ত্রী বাংলাদেশ অস্থায়ী সরকার
Gônôprôjatôntri Bangladesh Ôsthayi Sôrkar
1971–1972
پرچم عبوری حکومت
مقام عبوری حکومت
حیثیتعبوری
دار الحکومتمہر پور
Capital-in-exileکلکتہ
عمومی زبانیںبنگلہ
حکومتعارضی جمہوریہ
قائم مقام صدر 
وزیر اعظم 
• 1971–1972
تاج الدین احمد
تاریخی دورجنگ آزادی بنگلہ دیش
• 
اپریل 17 1971
• 
جنوری 12 1972
ماقبل
مابعد
مشرقی پاکستان
بنگلہ دیش

حوالہ جات

ترمیم