بنگٹ ہومسٹروم (پیدائش:18 اپریل 1949)فن لینڈی ماہر معاشیات ہیں جنھیں سال 2016 میں امریکا کے اولیور ہارٹ کے ساتھ معاہدوں سے متعلق ان کے نظریے پر معاشیات کے شعبے میں نوبل کا حقدار قرار دیا گیا۔ نوبل انعام کا فیصلے کرنے والے ججوں کے مطابق ان کا کام نے بینکاری اور کمپنیوں کے دیوالیہ قرار دیے جانے سے متعلق قانون سازی اور سیاسی قوانین کے لیے انٹیکچوئل بنیاد فراہم کی ۔

بنگٹ ہومسٹروم
Bengt Holmström (2013)

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سویڈش میں: Bengt Robert Holmström ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش اپریل 1949 (عمر 74–75 سال)
ہلسنکی, فن لینڈ
رہائش بوسٹن[1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت فن لینڈ
رکن رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی University of Helsinki
تعلیمی اسناد بی ایس سی[1]،  ماسٹر آف سائنس[1]،  پی ایچ ڈی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر Robert B. Wilson
ڈاکٹری طلبہ Jonathan Levin[2]
پیشہ ماہر معاشیات،  استاد جامعہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان سونسکا  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سونسکا،  فنش زبان[3]،  انگریزی[3]،  سونسکا[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معاشیات[4]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی[5]،  نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی[5]،  نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی[5]،  ییل یونیورسٹی[5]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2016)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب http://economics.mit.edu/faculty/bengt/cv — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2016
  2. Jonathan David Levin (1999)۔ Relational contracts, incentives and information (Ph.D.)۔ میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2016 
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=vse2017962903 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=vse2017962903 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  5. CURRICULUM VITAE – July, 2019 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اکتوبر 2016

سانچہ:ابتدائی ترتیب:Holmstrom, Bengt R.