بوتالہ (انگریزی: Botala) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع خوشاب میں واقع ہے۔[1]

گاؤں and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع خوشاب
آبادی
 • کل18,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تفصیلات

ترمیم

بوتالہ کی مجموعی آبادی 18,000 افراد پر مشتمل ہے۔ اس کے بیرونی ساٸیڈ پر ایک بہت پرانا مزار مبارک ہے جو بغداد شریف سے تبلیغ قرآن و سنت کے لٸے آئے ہوئے ایک عظیم بزرگ حضرت باوا عبد اللطیف شاہ علوی بغدادی رحمةاللہ علیہ کا ہے آپ نے بوتالہ شریف میں قدم رنجہ فرماتے ہی ایک مسجد کی بنیاد رکھی اور اسی مسجد کو اپنا مسکن بنایا اور تبلیغ کرتے کرتے ہی آپ نے اپنی ساری زندگی گزار دی اور آپ کا مزار پر انوار باوا کالونی میں ہے آپ کا عرس مبارک ہر سال 29ہاڑ کو بڑے زور و شور سے منایا جاتا ہے آپ کے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ قادریہ کے خلیفہ مجاز صاحبزادہ قاری سعیدالحسن علوی نقشبندی قادری ہیں جو ہر خاص و عام کے لٸے منبع فیوض و برکات ہیں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Botala"