بورخان خالدون
بورخان خالدون (سیریلک: Бурхан Халдун) شمال مشرقی منگولیا کے خینتی صوبہ میں سلسلہ کوہ خینتی میں واقع ایک پہاڑ ہے۔ اس پہاڑ یا علاقے کو چنگیز خان کی جائے پیدائش تصور کیا جاتا ہے۔[1] یہ پہاڑ خان خینتی انتہائی محفوظ علاقہ میں واقع ہے اور اسے منگولیا کا مقدس ترین پہاڑ سمجھا جاتا ہے۔[2]
بورخان خالدون | |
---|---|
بورخان خالدون | |
بلندی | 2,450 میٹر (8,040 فٹ) |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ خینتی |
رسمی نام | عظیم بورخان خالدون پہاڑ اور اس کے ارد گرد مقدس زمین Great Burghan Khaldun Mountain and its surrounding sacred landscape |
قسم | ثقافتی |
معیار | iv, vi |
نامزد | 2015 (انتالیسواں اجلاس) |
حوالہ نمبر | 1440 |
ریاستی فریق | منگولیا |
علاقہ | ایشیا کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں |
بیرونی روابط
ترمیم- Doncroner.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ doncroner.com (Error: unknown archive URL)
- Unesco.org
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Great Burkhan Khaldun Mountain and its surrounding sacred landscape: Nomination (Amended text)" (pdf)۔ یونیسکو organization۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-19
- ↑ "Burkhan Khaldun"۔ CNN۔ 4 نومبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-19