بولیویا قومی فٹ بال ٹیم

بولیویا کی قومی فٹ بال ٹیم، 1926 سے بین الاقوامی فٹ بال میں بولیویا کی نمائندگی کر رہی ہے۔ یہ ٹیم بولیوین فٹ بال فیڈریشن کے زیر انتظام ہے۔ اور فیفا کی ( جنوبی امریکی فٹ بال کنفیڈریشن ) کے دس ارکان میں سے ایک ہے۔ 1930 اور 1950 کے ورلڈ کپ میں کھیلنے کے بعد، انھوں نے صرف 1994 کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کیا ہے میں، جہاں وہ گروپ مرحلے سے باہر ہو گئے تھے۔ بولیویا کسی بھی ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ سے آگے نہیں بڑھ سکا ہے اور 1994 میں صرف ایک گول کیا ہے۔ ان کی ورلڈ کپ پرفارمنس کے باوجود، بولیویا نے 1963 میں کوپا امریکہ جیتا اور 1997 میں رنر اپ رہا۔ چلی میں 2015 کوپا امریکا میں، وہ ایکواڈور کو 3-2 سے شکست دینے کے بعد، 1997 کے بعد پہلی بار کوارٹر فائنل میں پہنچے۔ اس نے کوپا امریکا میں بغیر جیت کا سلسلہ بھی ختم کر دیا، ان کی آخری جیت 28 جون 1997 کو ہوئی، جب انھوں نے سیمی فائنل میں میکسیکو کو 1-0 سے شکست دی۔ [4][5][6][7]

بولیویا قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
ایسوسی ایشنبولیوین فٹبال فیڈریشن
کنفیڈریشنجنوبی امریکی فٹ بال کنفیڈریشن
ہوم اسٹیڈیممختلف
فیفا رمزBOL
فیفا درجہ 59 Steady (20 دسمبر 2018)[1]
اعلی ترین فیفا درجہ18 (جولائی 1997)
کم ترین فیفا درجہ115 (اکتوبر 2011)
ایلو درجہ 47 کم 6 (9 جنوری 2019)[2]
اعلی ترین ایلو درجہ22 (جون 1997[3])
کم ترین ایلع درجہ86 (July 1989[3])
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 چلی 7–1 بولیویا 
(Santiago, Chile; 12 October 1926)
سب سے بڑی جیت
 بولیویا 7–0 وینیزویلا 
(La Paz, Bolivia; 22 August 1993)
 بولیویا 9–2 ہیٹی 
(La Paz, Bolivia; 3 March 2000)
سب سے بڑی شکست
 یوراگوئے 9–0 بولیویا 
(Lima, Peru; 6 November 1927)
 برازیل 10–1 بولیویا 
(São Paulo, Brazil; 10 April 1949)
عالمی کپ
ظہور3 (اول 1930)
بہترین نتائجGroup stage (1930, 1950, 1994)
Copa América
ظہور28 (اول 1926)
بہترین نتائجChampions (1963)
کنفیڈریشنز کپ
ظہور1 (اول 1999)
بہترین نتائجGroup stage (1999)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2018 
  2. Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ 9 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2019 
  3. ^ ا ب "World Football Elo Ratings: Bolivia"۔ eloratings.net۔ World Football Elo Ratings۔ 29 January 2018۔ 31 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2018 
  4. "Ecuador 2 − Bolivia 3"۔ Univision futbol۔ 15 June 2015۔ 02 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2015 
  5. "Historia de Nuestro Fútbol, Capítulo 2. Nacen la FBF y la Selección 1925-1926"۔ 11 February 2011۔ 27 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2020 
  6. "Bolivia en la Copa del Mundo, Capítulo 1. Uruguay 1930"۔ 12 June 2014۔ 07 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2020 
  7. "TAHUICHI HISTORY"۔ 15 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2014 

بیرونی روابط

ترمیم