یوراگوئے قومی فٹ بال ٹیم

یوراگوئے قومی فٹ بال ٹیم (Uruguay national football team) فٹ بال میں یوراگوئے کی نمائندگی کرتی ہے جو یوراگوئے فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر انتطام ہے۔

یوراگوئے قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتLos Charrúas
La Celeste
(The Sky Blue One)

La Garra Charrúa
ایسوسی ایشنAsociación Uruguaya de Fútbol (AUF)
کنفیڈریشنکنمیبول (جنوبی امریکا)
ہیڈ کوچآسکر تباریز
اسسٹنٹ کوچسیلسو اوٹرو
کیپٹنڈیاگو لوگانو
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاڈیکو فررلان (108)
ٹاپ اسکوررلوئس سوریز (38)
ہوم اسٹیڈیمایسٹیڈیو سنٹناریو
فیفا رمزURU
فیفا درجہ6
اعلی ترین فیفا درجہ2 (جون 2012)
کم ترین فیفا درجہ76 (دسمبر 1998)
ایلو درجہ9
اعلی ترین ایلو درجہ1 (مختلف تواریخ 1920–31)
کم ترین ایلع درجہ46 (مارچ 1980)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 یوراگوئے 2–3  ارجنٹائن
(مونٹی ویدیو, یوراگوئے; 16 مئی 1901)[1]
سب سے بڑی جیت
 یوراگوئے 9–0  بولیویا
(لمبا, پیرو; 9 نومبر 1927)
سب سے بڑی شکست
 یوراگوئے 0–6  ارجنٹائن
(مونٹی ویدیو, یوراگوئے; 20 جولائی 1902)
عالمی کپ
ظہور12 (اول 1930)
بہترین نتائجفاتح، 1930 اور 1950
کوپا امریکہ
ظہور41 (اول 1916)
بہترین نتائجWinners, 1916, 1917, 1920, 1923, 1924, 1926, 1935, 1942, 1956, 1959, 1967, 1983, 1987, 1995, 2011
کنفیڈریشنز کپ
ظہور2 (اول 1997)
بہترین نتائجچوتھی place, 1997, 2013

تاریخ کٹ

ترمیم
 
 
 
 
 
1901 (a)
 
 
 
 
 
1901–1910 (b)
 
 
 
 
1901–10 (b)
 
 
 
 
 
 
 
1901–10 (b)
 
 
 
 
 
 
 
1901–10 (b)(c)
 
 
 
 
1901–10 (b)
 
 
 
 
 
 
 
1910–present [2]
 
 
 
 
 
 
 
 
 
1935-2010 (away) (d)

فیفا عالمی کپ

ترمیم
فیفا عالمی کپ ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن کھیلے جیتے برابر * ہارے گول کئے گول کھائے
  1930 چیمپیئن پہلی 4 4 0 0 15 3
  1934 شامل نہیں ہوا
  1938
  1950 چیمپیئن پہلی 4 3 1 0 15 5
  1954 چوتھا درجہ چوتھی 5 3 0 2 16 9
  1958 کوالیفائی نہیں کر سکے'
  1962 گروپ سٹیج تیرہویں 3 1 0 2 4 6
  1966 کوارٹر فائنل ساتویں 4 1 2 1 2 5
  1970 چوتھا درجہ چوتھی 6 2 1 3 4 5
  1974 گروپ درجہ تک تیرہویں 3 0 1 2 1 6
  1978 کوالیفائی نہیں کر سکے
  1982
  1986 سولہویں 4 0 2 2 2 8
  1990 سولہویں 4 1 1 2 2 5
  1994 کوالیفائی نہیں کر سکے
  1998
    2002 گروپ سٹیج چھبیسویں 3 0 2 1 4 5
  2006 کوالیفائی نہیں کر سکے
  2010 چوتھی 7 3 2 2 11 8
  2014 کوالیفائی کر چکے
  2018 ابھی عالمی کپ منعقد نہیں ہوئے
  2022
کل 2 بار جیتے 11/20 47 18 12 17 76 65
* اس کا مطلب ہے کہ برابر میچوں میں پینلٹی ککس پر فیصلہ ہونے والے میچ بھی شامل ہیں۔
** سنہری رنگ کا مطلب ہے کہ اس بار وہ فاتح رہے
*** سرخ بارڈر کا مطلب ہے کہ عالمی کپ ان کے اپنے ملک میں ہی وقوع پزیر

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم