مرکزی مینیو کھولیں

فیفا کنفیڈریشنز کپ (FIFA Confederations Cup) قومی ٹیموں کا ایک بین الاقوامی ایسوسی ایشن فٹ بال ٹورنامنٹ ہے جو فیفا کے تحت ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ یہ چھ فیفا وابستہ کنفیڈریشنز (ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن، افریقی فٹ بال کنفیڈریشن، کنفیڈریشن آف نارتھ، سنٹرل امریکا اور کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال، جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن، یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز اور اوقیانوسیہ فٹ بال کنفیڈریشن) کے فاتحین، فیفا عالمی کپ فاتح اور میزبان کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔

فیفا کنفیڈریشنز کپ
FIFA Confederations Cup
FIFA Confederations Cup.png
قیام 1992؛ 27 برس قبل (1992)
علاقہ بین الاقوامی (فیفا)
ٹیموں کی تعداد 8 (6 کنفیڈریشنز سے)
موجودہ چیمپئنز  برازیل (چوتھی مرتبہ)
کامیاب ترین ٹیم  برازیل (چار دفعہ)
ویب سائٹ سرکاری ویب سائٹ
2017 FIFA Confederations Cup

نتائجترميم

شاہ فہد کپترميم

سال میزبان فاتح اسکور دوسرا مقام تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام ٹیموں کی تعداد
1992
تفصیلات
  سعودی عرب  
ارجنٹائن
3–1  
سعودی عرب
 
ریاستہائے متحدہ
5–2  
آئیوری کوسٹ
4
1995
تفصیلات
  سعودی عرب  
ڈنمارک
2–0  
ارجنٹائن
 
میکسیکو
1–1 (اضافی وقت)
(5–4پینلٹی)
 
نائجیریا
6

فیفا کنفیڈریشنز کپترميم

سال میزبان فاتح اسکور دوسرا مقام تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام ٹیموں کی تعداد
1997
تفصیلات
  سعودی عرب  
برازیل
6–0  
آسٹریلیا
 
چیک جمہوریہ
1–0  
یوراگوئے
8
1999
تفصیلات
  میکسیکو  
میکسیکو
4–3  
برازیل
 
ریاستہائے متحدہ
2–0  
سعودی عرب
8
2001
تفصیلات
  جنوبی کوریا
  جاپان
 
فرانس
1–0  
جاپان
 
آسٹریلیا
1–0  
برازیل
8
2003
تفصیلات
  فرانس  
فرانس
1–0 (اضافی وقت)  
کیمرون
 
ترکی
2–1  
کولمبیا
8
2005
تفصیلات
  جرمنی  
برازیل
4–1  
ارجنٹائن
 
جرمنی
4–3 (اضافی وقت)  
میکسیکو
8
2009
تفصیلات
  جنوبی افریقا  
برازیل
3–2  
ریاستہائے متحدہ
 
ہسپانیہ
3–2 (اضافی وقت)  
جنوبی افریقا
8
2013
تفصیلات
  برازیل  
برازیل
3–0  
ہسپانیہ
 
اطالیہ
2–2 (اضافی وقت)
(3–2پینلٹی)
 
یوراگوئے
8
2017
تفصیلات
  روس 8

اولین چار میں آنے والی ٹیمیںترميم

ٹیم فاتحین دوسرا مقام تیسرا مقام چوتھا مقام
  برازیل 4 (1997, 2005, 2009, 2013*) 1 (1999) 1 (2001)
  فرانس 2 (2001, 2003*)
  ارجنٹائن 1 (1992) 2 (1995, 2005)
  میکسیکو 1 (1999*) 1 (1995) 1 (2005)
  ڈنمارک 1 (1995)
  ریاستہائے متحدہ 1 (2009) 2 (1992, 1999)
  آسٹریلیا 1 (1997) 1 (2001)
  ہسپانیہ 1 (2013) 1 (2009)
  سعودی عرب 1 (1992*) 1 (1999)
  جاپان 1 (2001*)
  کیمرون 1 (2003)
  چیک جمہوریہ 1 (1997)
  جرمنی 1 (2005)
  ترکی 1 (2003)
  اطالیہ 1 (2013)
  یوراگوئے 2 (1997, 2013)
  آئیوری کوسٹ 1 (1992)
  نائجیریا 1 (1995)
  کولمبیا 1 (2003)
  جنوبی افریقا 1 (2009*)
*: میزبان

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم