بوڑو ایک زبان ہے جو شمالی مشرقی بھارت کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہے خاص طور پر آسام میں۔ بوڑو بولنے والے کم از کم 25 لاکھ افراد ہیں۔ بھارت کے علاوہ نیپال کے چند ایک علاقوں میں بھی استعمال ہوتی ہے۔

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Bodo (India)"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
بوڑو زبان
Mech
बोड़ो
مقامی بھارت،نیپال(صرف چند علاقوں میں)
نسلیتبوڑو
مقامی متکلمین
2.5 ملین (2011 مردم شماری)
چین-تبتی
  • برہمہ پُتر
    • بوڑو-کوچ
      • بوڑو-گار
        • بوڑو
          • بوڑو زبان
زبان رموز
آیزو 639-3brx
گلوٹولاگbodo1269[1]