بوہر(جلہ جیم)
' بوہر (Jallah Jeem) جنوبی پنجاب، پاکستان میں جلہ جیم یا تحصیل جلہ جیم، ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]
قصبہ | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
تحصیل | جلہ جیم |
بلندی | 133 میل (436 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
زبان
ترمیممقامی آبادی کے 98 فیصد لوگوں کی مادری زبان ہریانوی ہے، جو تقسیم ہند کے بعد اس یو سی میں ہجرت کر کے آباد ہوٸے۔ جبکہ صرف 2 فیصد سرائیکی اور وہ بھی یہاں پر ہریانوی بالکل مقامی لوگوں کیطرح بولتے ہیں جبکہ اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔
متعلقہ مضامین
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ GeoNames.org
- ↑ "CCI defers approval of census results until elections"۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2020