بپنا تھاپا[1] (انگریزی: Bipana Thapa) (ولادت: 1977ء) ایک نیپالی اداکارہ ہیں۔ بپنا نیپالی فلم انڈسٹری میں سرگرم رہیں۔ان کی شادی 2008ء میں آشوتوش بھاردوج سے ہوئی۔ 2008ء کے بعد انھوں نے فلمی دنیا کو الوداع کہہ دیا۔[2]

بپنا تھاپا
معلومات شخصیت
پیدائش (1977-08-29) اگست 29, 1977 (عمر 47 برس)
کاٹھمنڈو، نیپال
قومیت نیپالی
قد 1.68 میٹر (5 فٹ 6 انچ)
شریک حیات اشوتوش بھاردواج(2008 – تاحال)
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ ، فیشن ڈیزائنر
پیشہ ورانہ زبان نیپالی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بپنا تھاپا اداکاری کے علاوہ فیشن ڈیزائننگ کے کاروبار میں بھی شامل تھیں۔ وہ اپنی فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے اپنے کپڑے خود ڈیزائن کرتی تھیں۔ بپنا کے ڈیزائن کا اسٹور، بپناز بوتیک، کھٹمنڈو کے بھٹ بھٹینی سپر مارکیٹ میں واقع تھا۔[3][4]

فلمو گرافی

ترمیم
سال نام
1995 جنم بھومی
2000 اپسارا
2000 آگو
2000 تان تا سرائے بگریس نی بدری
2001 کی بہو لاؤ نا نی
2002 ماما بھنجا (بطور بپنا تھاپا)
2002 مٹینی
2002 ساہد گیٹ
2002 بخشش (بطور بپنا تھاپا)
2003 غزل (بطور غزل)
2005 ناگڈ نارائن (بطور شووا بھاجو)
خیال خیلائما

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bipana Thapa Biography"
  2. Nepali Actress (7 جنوری 2013ء)۔ "Nepali Actress - Bipana Thapa"۔ NepaliActress.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2015ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= و|date= (معاونت|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)، و|date= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3. Anand Nepal (12 نومبر 2009ء)۔ "Bipana Thapa"۔ xnepali.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2015ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= و|date= (معاونت|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)، و|date= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  4. Kathmandu post (31 مئی 2015ء)۔ "Bipana Thapa"۔ kathmandupost.ekantipur.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2016ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= و|date= (معاونت|accessdate= میں 17 کی جگہ line feed character (معاونت)، و|date= میں 13 کی جگہ line feed character (معاونت)