بڈگاؤں (آثار قدیمہ مقام)
بڈگاؤں (انگریزی: Bargaon) ایک آثار قدیمہ کی مقام ہے جو بھارت کی ریاست اتر پردیش میں سہارنپور ضلع کے بڈگاؤں کے قریب واقع ہے۔ اس کا تعلق وادی سندھ کی تہذیب سے ہے۔ [1] یہ مقام ہڑپہ کے آخری دور سے تعلق رکھتا ہے، جس میں گیرو رنگ کے برتنوں کی ثقافت موجود ہے۔ [2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Archaeological Survey of India Publication:Indian Archaeology 1963–64 A Review [1]
- ↑ Jane R. McIntosh (2008)۔ The Ancient Indus Valley : New Perspectives۔ Santa Barbara, Calif.: ABC-CLIO۔ صفحہ: 101۔ ISBN 978-1-57607-907-2