بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے میجر عمران رضا کا لکھا ہوانغمہ2014 پشاور اسکول حملہ کے پس منظر میں اردو زبان میں لکھا جانے والا گیت، یہ گیت سانحہ کے کچھ ہفتوں بعد تک پاکستانی ٹی وی چینلز پر مسلسل پیش کیا جاتا رہا،[1] جو اپنے جملوں اور جذباتی پس منظر کی وجہ سے کافی مقبول ہوا۔
شاعری
ترمیم” |
بتا کیا پوچھتا ہے وہ کتابوں میں ملوں گا میں شاعر۔ میجر عمران رضا |
“ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.naibaat.pk/archives/sp_cpt/بڑا-دشمن-بنا-پھرتا-ہے-وہ۔۔۔[مردہ ربط] مستقبل، فرخ سہیل گوئندی، کالم بڑا دشمن بنا پھرتا ہے