میجرعمران رضا پاکستان فوج کے ایک اچھے شاعر ہیں۔

عمران رضا
پیدائشعمران رضا
15 دسمبر 1984(1984-12-15)ء
جھنگ، پاکستان
پیشہشاعر، فوجی خدمات،
زباناردو
قومیتپاکستان کا پرچمپاکستانی
نسلپنجابی
مادر علمیگورنمنٹ کالج لاہور
اصنافشاعری،
نمایاں کاممجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

ولادت

ترمیم

15 دسمبر 1984ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔

اصل نام عمران رضاہے فوج سے تعلق کی بنیاد پر میجر عمران رضا کہلاتے ہیں۔

ولادت

ترمیم

میجر عمران رضا جھنگ صدر، پنجاب پاکستان میں پیدا ہوئے۔

تعلیم

ترمیم

ابتدائی تعلیم فاران پبلک اسکول جھنگ اور گورنمنٹ کالج لاہور سے تعلیم مکمل کی اور پاکستان فوج میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

شاعری

ترمیم
  • آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد نغمہ
  • بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہےاور
  • مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے نے عالمگیر شہرت عطا کی
  • اسی طرح کے تقریباً 100سے زائد نغمے لکھ چکے ہیں فلموں میں نغمہ نگاری کر چکے ہیں۔ جیسے* خدا زمین سے گیا نہیں ہے۔
  • ہونا تھا پیار* پچھلے پانچ سال سے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے متعلق تمام نغمے لکھ چکے ہیں جیسے
  • شکریہ پاکستان

تصنیفات

ترمیم

اعزازات

ترمیم
  • فوج کے بین الخدماتی تعلقات عامہ کی ڈاکومینٹری ( Defenders) ڈائریکٹ کی جسے اٹلی (روم )میں پہلا انعام ملا۔[1]
  • راحت علی خان کے البم ( Back to love)نے بھارت میں پہلا انعام حاصل کیا جس کے نغمہ نگار عمران رضا تھے۔[2]
  • رب جانے پاپ نغمہ نے سال کا بہترین نغمہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا جس کے نغمہ نگار عمران رضا تھے۔

نمونہ کلام

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم