بھابڑا بازار راولپنڈی
بھابڑا بازار ایک پرانا بازار ہے جو راولپنڈی شہر، پاکستان میں واقع ہے۔
بھابڑا بازار | |
---|---|
بازار | |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
شہر | راولپنڈی |
بھابھڑا بازار کی فوڈ اسٹریٹ اور ایک تاریخی حویلی، سوجن سنگھ حویلی، بھی بازار میں واقع ہے۔ [1][2]
تاریخ
ترمیمبھابڑا بازار کی بنیاد کچھ صدیوں قبل جین مت کے پیروکاروں نے رکھی تھی۔ مورخین کے مطابق، راول نامی ایک اور قبیلے کے ارکان کے ساتھ، جینوں نے بھی راولپنڈی شہر کی بنیاد رکھی۔ 1947ء میں تقسیم کے بعد، جین مت کے پیروکار ہندوؤں اور سکھوں کے ساتھ ہندوستان ہجرت کر گئے۔ [3][4][5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "PC-I of Bhabra Bazaar food street's rehabilitation finalised"۔ February 2021
- ↑ "Bhabra Bazar | Pakistan Tourism Portal"۔ paktourismportal.com۔ 17 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2023
- ↑ "Walking through Rawalpindi's Bhabra Bazaar was a journey into a majestic past"۔ ڈان (اخبار)۔ 6 May 2017
- ↑ "Over two centuries old: Bhabra Bazaar buildings a relic of past"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 12 September 2018
- ↑ "No Bhabra in Bhabra Bazar"۔ Bol News