بھارت کی بادشاہت
بھارت کی بادشاہت (Monarchy of India) ایک موروثی بادشاہی نطام تھا جو 1947 سے 1950 تک بھارت میں بطور مملکت بھارت قائم رہا۔[1] بادشاہ کے زیادہ تر آئینی اختیارات بھارت کے گورنر جنرل کو سونپ گئے تھے۔ شاہی جانشینی کو 1701 کے انگریزی ایکٹ کے ذریعے کنٹرول کیا گیا تھا۔
بادشاہت بھارت | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
بھارت کی ملکہ ایلزبتھ دوم | |
اولین بادشاہ/ملکہ | جارج ششم |
آخری بادشاہ/ملکہ | ملکہ ایلزبتھ دوم |
انداز | ہز میجسٹی 1947–1952 ہر میجسٹی 1952–1956 |
سرکاری رہائش گاہ | بکنگھم محل |
تقرر کنندہ | موروثی |
بادشاہت کا آغاز | 15 اگست 1947 |
بادشاہت کا آختتام | 23 مارچ 1956 |
موجودہ مدعی | ٹائٹل ختم |
بادشاہت 26 جنوری 1950 کو ختم کر دی گئی جب بھارت دولت مشترکہ کے اندر ایک جمہوریہ بنا۔
فہرست بھارت کی بادشاہت
ترمیمتصریر | نام | پیدائش | موت | سے | تک | پیش رو سے رشتہ |
---|---|---|---|---|---|---|
شاہ جارج ششم | 14 دسمبر 1895 | 6 فروری 1952 | 15 اگست 1947 | 6 فروری 1952 | کوئی نہیں (پوزیشن سونپ دی) | |
ملکہ ایلزبتھ دوم | 21 اپریل 1926 | 6 فروری 1952 | 23 مارچ 1956 | جارج ششم کی بیٹی |
فہرست بھارت کے شاہی رفیق حیات
ترمیمدورے
ترمیمملکہ اور ڈیوک آف ایڈنبرا نے 1961ء اور 1997ء میں دولت مشترکہ کے سربراہ کی حیثیت سے بھارت کا دورہ کیا۔