بھانوپریا
منگابھنو (انگریزی: Bhanupriya) (ولادت: 15 جنوری 1967ء) جو اپنے اسٹیج نام بھانوپریا سے زیادہ مشہور ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ، کوچی پوڈی رقاصہ اور آواز فنکارہ ہیں۔[2] وہ تیلگو، تمل، ملیالم، کنڑ اور ہندی فلموں میں اپنے کاموں کے لیے مشہور ہیں۔ 1983ء سے 1995ء تک ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک وہ مرکزی دھارے ٹاپ اداکاراؤں میں شامل تھیں۔ انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز تمل فلم میلہ پیسنگل (1983ء) سے کیا تھا۔[3]
بھانوپریا | |
---|---|
(تیلگو میں: భానుప్రియ) | |
بھانوپریا کی تصویر
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | منگابھنو |
پیدائش | [1] رنگم پیٹا، راجامنڈری، آندھرا پردیش، بھارت |
15 جنوری 1967
رہائش | چنئی |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | آدرش کوشل (شادی. 1998; طلاق. 2005) (وفات 2018 کو) |
اولاد | ابھینیا(پ.2003) |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ]] |
مادری زبان | تیلگو |
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو ، ملیالم |
اعزازات | |
نندی اعزازات |
|
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
ابتدائی زندگی
ترمیمبھانوپریا 15 جنوری 1967ء بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر راجامنڈری کے رہائشی علاقہ رنگم پیٹا میں ایک تمل بولنے والے گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد پانڈو بابو تھے اور والدہ راگامالی تھیں۔ بھانوپریا کا پیدایشی نام منگابنو تھا۔[4][5] بعد میں ان کا خاندان تامل ناڈو کے چنئی منتقل ہو گیا۔ بھانوپریا کا ایک بڑا بھائی گوپکریشانن اور ایک چھوٹی بہن شانتی پریا ہیں، جو 1990ء کی دہائی سے فلمی اداکارہ ہیں۔[6][7]
ذاتی زندگی
ترمیمبھانوپریا نے 14 جون 1998ء کو کیلیفورنیا کے مالیبو میں واقع سری وینکٹیشورا مندر میں ڈیجیٹل گرافکس انجینئر ، آدرش کوشل سے شادی کی۔ اس جوڑے کی ایک بیٹی، ابھینایا ہے جو 2003ءمیں پیدا ہوئی۔[8][9]
بھانوپریا نے 2005ء میں آدرش کوشل سے طلاق لے کر ہندوستان واپس لوٹ آئیں اور اپنی اداکاری دوبارہ شروع کر دی۔ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ چنئی میں رہتی ہیں۔[10] بھانوپریا کے سابقہ شوہر آدرش کوشل اچانک دل کے دورے سے 3 فروری 2018ء کو ان کا انتقال ہو گیا۔
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر بھانوپریا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "భానుప్రియ-వంశీ కాంబినేషన్ అంటేనే..." Sakshi (بزبان تیلگو). 15 Jan 2014. Retrieved 2020-12-23.
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bhanupriya"
- ↑ S.R. Ashok Kumar (1 اکتوبر 2006)۔ "For Bhanupriya family comes first now"۔ The Hindu۔ 2014-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-15
- ↑ "సితార - జనవరి 15 (సినీ చరిత్రలో ఈరోజు) - ఈరోజే". సితార (بزبان تیلگو). 15 Jan 2019. Retrieved 2020-12-23.
- ↑ Ramesh Chauhan (7 Jan 2017). "నాట్య మయూరి భానుప్రియ!". Mana Telangana (بزبان تیلگو). Archived from the original on 2022-11-30. Retrieved 2020-12-23.
- ↑ "An Interview with Bhanu Priya"۔ www.indolink.com۔ 2017-03-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-08
- ↑ "For actor Banupriya family comes first now"۔ 2017-11-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-08
- ↑ "An Interview with Bhanu Priya"۔ www.indolink.com۔ 2017-03-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-08
- ↑ "For actor Banupriya family comes first now"۔ 2017-11-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-08
- ↑ SRIREKHA PILLAI (13 ستمبر 2004)۔ "ABHINAYA, Bhanupriya's new love"۔ The Hindu۔ 2013-09-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-15