بھدر،گجرات

پنجاب پاکستان کا ایک قصبہ

بھدر (انگریزی: Bhaddar) ایک قصبہ اور تحصیل کھاریاں کی یونین کونسل جو ضلع گجرات پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1]

ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ڈویژنگجرات
ضلعگجرات
تحصیلکھاریاں
حکومت
بلندی215 میل (705 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

بھدر گجرات کا ایک معروف اور بڑا قصبہ ہے یہ گاؤں ہر اعتبار سے نمایاں حیثیت سے جانا جاتا ہے سیاسی، سماجی، مذہبی، کاروباری اور ملکی اداروں میں نمایاں حیثیت

جبکہ سیاسی اعتبار سے پنجاب اسمبلی میں کئی برسوں سے اس گاؤں کی نشست رہی اور ضلع کی معروف نشست ہوتی ہے... جبکہ مذہبی و سماجی اعتبار سے یہاں کا دینی ادارہ گوجرانوالہ ڈویژن کا سب سے بڑا دینی ادارہ ہے جسکی پہچان ملک کے طول وبلد تک جانی جاتی ہےاور اس گاؤں کی مذہبی شخصیت جو کہ پورے ضلع میں مذہبی ہم آہنگی اورامن واتفاق کے سب سے بڑے داعی ہیں ضلعی امن کمیٹی کے برسوں سے ممبر چلے آرہے ہیں اور ان کی ذہنی خدمات ہر طرف مسلم ہیں... اسی طرح ملکی اداروں چاہے پاک فوج ہو یا پولیس کا ادارہ ہو یہاں سے جرنل، کرنل، برگیڈیر اور ڈی. ایس.پی، ایس پی اور انسپیکٹر جیسے عہدوں کے نمائندہ اسی گاؤں سے رہے ہیں.

کاروباری اعتبار سے اس گاؤں میں ضلع کے بڑے کاروباری افراد ہیں جن کے پاس چیمبر آف کامرس کی نشستیں ہیں اور ضلع میں معروف حیثیت سے جانے جاتے ہیں.

غرض شاید اسی گاؤں کی یہ انفرادی خصوصیت ہے کہ یہاں ہر شعبہ ہائے زندگی سے متعلق اعلئ افراد نے جنم لیا اور ملکی و مقامی اعتبار سے خدمات پیش کرتے رہے.

تفصیلات

ترمیم

بھدر کی مجموعی آبادی 215 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bhaddar"