بھدرواہ
بھدرواہ جموں و کشمیر کا ایک قصبہ ہے جو ضلع ڈوڈہ میں واقع ہے۔ یہ ایک سب ڈویژن بھی ہے اور اس کے دائرہ اختیار میں دو تحصیلیں ہیں۔[1]
भद्रवाह Bhaderwah | |
---|---|
ملک | بھارت |
ریاست | جموں و کشمیر |
ضلع | ضلع ڈوڈہ |
بلندی | 1,613 میل (5,292 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 11,084 |
نام آبادی | بھدرواہی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ویب سائٹ | www |
تفصیلات
ترمیمبھدرواہ کی مجموعی آبادی 11,084 افراد پر مشتمل ہے اور 1,613 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
تاریخ
ترمیم1841 میں بھدرواہ ریاست جموں و کشمیر کا حصہ بن گیا۔ جب مہاراجا پرتاپ سنگھ کو جموں و کشمیر کا بادشاہ بنایا گیا تو اس نے بھدرواہ اپنے چھوٹے بھائی راجا امر سنگھ کو بطور "جاگیر" تحفے میں دیا۔ جاگیر میں بھدرواہ، بھلیسہ اور دریائے چناب کے بائیں جانب ٹھاٹھری سے کھیلانی (ڈوڈہ) تک کا وسیع علاقہ شامل تھا۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bhadrawah"۔ 2019-01-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-24
- ↑ Maini, K D (7 فروری 2016). "Past, present of Doda" [ڈوڈہ کا ماضی، حال] (انگریزی میں). Daily Excelsior. Retrieved 2023-03-16.
{{حوالہ ویب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs:|author-name-separator=
,|layurl=
,|deadurl=
,|laydate=
,|subscription=
,|nopp=
,|month=
,|laysource=
,|lastauthoramp=
,|author-separator=
,|separator=
, and|registration=
(help)
|
|