کشمیر کے پہاڑوں سے نکلنے والی ایک ندی جو چوڑی زیادہ اور گہری کم ہے۔ عموماً خشک رہتی ہے۔

وجہ تسمیہ

ترمیم

بھمبر شہر کی وجہ سے اس کا نام بھمبر ندی ہے کیونکہ یہ بھمبر کے پاس میدانی علاقے میں داخل ہوتی ہے۔

منبع و اختتام

ترمیم

یہ ندی دریائے چناب میں شامل ہوتی ہے۔

تعمیری و ترقی

ترمیم

گجرات کے قریب اس ندی پر ایک پل تعمیر کیا گیا تاکہ برسات کے موسم میں یہ شہر اس کے تباہی ریلے سے محفوظ رہے۔