بھوپیش بگھیل
بھوپیش بگھیل (پیدائش 23 اگست، 1961ء) ایک بھارتی سیاست دان اور موجودہ وزیر اعلیٰ چھتیس گڑھ ہیں۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہیں[2] اور اکتوبر 2014ء سے چھتیس گڑھ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ہیں۔[3] وہ چھتیس گڑھ اسمبلی کے رکن ہیں۔[4] ان کا حلقہ پاٹن (ضلع درگ) ہے۔[5]
بھوپیش بگھیل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
وزیر اعلیٰ چھتیس گڑھ (3 ) | |||||||
برسر عہدہ 17 دسمبر 2018 – 11 دسمبر 2023 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 23 اگست 1961ء (63 سال) درگ |
||||||
شہریت | بھارت | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
پس منظر
ترمیمبھوپیش بگھیل 23 اگست، 1961ء کو ایک کسان نند کمار بگھیل اور بندیشوری بگھیل کے ہاں پیدا ہوئے۔ انھوں نے مکتیشوری بگھیل سے شادی کی جو ایک ہندی مصنف ڈاکٹر نریندر دیو ورما کی بیٹی[6] اور سوامی آتمانند کی بھتیجی ہیں۔[7]
سیاسی سفر
ترمیمبھوپیش بھگیل نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز اپنے سیاسی گرو مرحوم چندولال چندراکر کے صحبت میں 1980ء کی دہائی میں شروع کیا۔ انھوں نے 1985ء میں انڈین یوتھ کانگریس میں شمولیت اختیار کی[8] اور 1990ء سے 1994ء تک انڈین یوتھ کانگریس درگ ضلع کے صدر رہے۔[9] وہ 1994ء سے 1995ء تک مدھیہ پردیش یوتھ کانگریس کے معاون صدر بھی رہے۔[10]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.cgvidhansabha.gov.in/english_new/mla_current.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 19 نومبر 2018
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2017-05-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-11
- ↑ "Fixing of the Antagarh byelection was a pilot project of the BJP: Bhupesh Baghel"۔ 24 جنوری 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-11
- ↑ "Official Website of Chhattisgarh Legislative Assembly"۔ www.cgvidhansabha.gov.in۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-11
- ↑ ADR۔ "Bhupesh Baghel(Indian National Congress(INC)):Constituency- PATAN(DURG) - Affidavit Information of Candidate:"۔ myneta.info۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-11
- ↑ "नरेन्द्र देव वर्मा - कविता कोश"۔ kavitakosh.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-11
- ↑ "स्वामी विवेकानंद पथ का पथिक : स्वामी आत्मानंद"۔ aarambha.blogspot.in۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-11
- ↑ "Home"۔ iyc.in۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-11
- ↑ "Indian Youth Congress Durg.."۔ www.facebook.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-11
- ↑ "Madhya Pradesh"۔ iyc.in۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-11
بیرونی روابط
ترمیم- بھوپیش بگھیل فیس بک پر
- Bhupesh Baghel ٹویٹر پر
- چھتیس گڑھ پردیش کانگریس کمیٹی
- حلقہ اسمبلیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cgvidhansabha.gov.in (Error: unknown archive URL)