بھٹہ محبت

ضلع اوکاڑہ کا قصبہ

پل دھول (انگریزی: Pull Dhool) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع اوکاڑہ میں واقع ہے۔ دیپالپور تحصیل کی ایک یونین کونسل ہے۔ یہاں زیادہ تر راجپوت دھول رہتے ہیں ۔ یہ علاقہ ایک قصبہ اور 5 سے زیادہ گاؤں پر مشتمل ہے

پل دھول احمد آباد
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع اوکاڑہ
تحصیلدیپالپور
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ0442
یہاں کی ایم پی اے سیدہ جگنو محسن ہیں اور ایم این اے راؤ اجمل خان ہیں ۔

اس کے علاوہ یہاں کی یونین کونسل کا چیئرمین سردار اللہ دتہ راجپوت دھول ہے۔ یہاں کی یونین کونسل کا نمبر 126 ہے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم