بھکھی شریف (انگریزی: Bhikhi Sharif) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جوضلع منڈی بہاؤالدین پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ منڈی بہاؤ الدین سے 20 کلومیٹر کٹھیالہ شیخاں روڈ پر واقع ہے یہاں جامعہ محمدیہ نوریہ رضویہ بھکھی شریف اور حافظ الحدیث سید محمد جلال الدین شاہ مشہدی کا مزار بھی ہے[1]

قصبہ اور یونین کونسل
ملک پاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان
ضلعضلع منڈی بہاؤالدین
تحصیلتحصیل منڈی بہاؤالدین
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
جنرل پوسٹ آفس40500
ٹیلی فون کوڈ0456

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم