جامعہ محمدیہ نوریہ رضویہ

جامعہ محمدیہ نوریہ رضویہ بھکھی شریف منڈی بہاؤالدین پنجاب پاکستان میں واقع ہے۔
جامعہ محمدیہ نوریہ رضویہ بھکھی شریف ضلع منڈی بہاؤ الدین میں ایک درس نظامی طرز تعلیم کے مدارس کا سلسلہ ہے، جو تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام کام کر رہا ہے۔
اس کا شمار خطہ منڈی بہاؤالدین کی چند بڑی دینی درسگاہوں میں ہوتا ہے۔ جامعہ محمدیہ نوریہ رضویہ بھکھی شریف ڈاک خانہ تحصیل وضلع منڈی بہاؤ الدین اہلسنت وجماعت كی عظيم علمی روحانی درسگاہ ہے جس کی بنیادسرزمين بھکھی شریف کی جليل القدر شخصيت،سید جلال الدین شاہ نے رکھی ہے موجودہ سربراہ سید محمد محفوظ مشہدی ہیں ۔[1]

حوالہ جات

ترمیم