بھیراب گنگولی
بھیراب گنگولی (پیدائش: یکم اگست 1931ء)|(انتقال: 30 جولائی 2014ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے وہ 1982ء اور 1985ء کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں میں 1982ء اور 1984ء کے درمیان 2ون ڈے میچوں میں جبکہ [1] [2] 1971ء اور 1986ء کے درمیان 29 اول درجہ میچوں میں کھڑے ہوئے۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 1 اگست 1931 ڈھاکہ, بنگال پریزیڈنسی, برطانوی ہند (اب بنگلہ دیش) |
وفات | 30 جولائی 2014 کولکتہ، بھارت | (عمر 82 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 5 (1982–1985) |
ایک روزہ امپائر | 2 (1982–1984) |
فرسٹ کلاس امپائر | 29 (1971–1986) |
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 26 اگست 2016ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 30 جولائی 2014ء کو کولکتہ، بھارت میں 82 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Bharaib Ganguli"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-06
- ↑ Booth، Lawrence، مدیر (2015)۔ The Shorter Wisden 2015: The Best Writing from Wisden Cricketers' Almanack 2015۔ Bloomsbury Publishing۔ ص 235۔ ISBN:978-1-4729-1521-4