اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

بھنڈی
Abelmoschus esculentus

Okra flower bud and immature seed pod

اسمیاتی درجہ نوع [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
جماعت: دو دالہ
غير مصنف: Rosids
طبقہ: Malvales
خاندان: Malvaceae
جنس: Abelmoschus
نوع: A. esculentus
سائنسی نام
Abelmoschus esculentus[1][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Conrad Moench   ، 1794  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سابق سائنسی نام Hibiscus esculentus[5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map showing worldwide okra production
Map showing worldwide okra production
Worldwide okra production

مرادفات
Hibiscus esculentus L.
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھنڈی

بھنڈی ( حیاتیاتی نام: Abelmoschus ) ایک پودے کا پھل ہے، انگریزی میں ‘اوکرا ‘یا لیڈی فنگر کے نام سے پہچانی جانے والی سبزی بھنڈی کو ہندی میں بھنڈی توری،فارسی میں بامیہ، عربی میں بامیا، بنگالی میں دھیرس، سندھی میں بھنڈیوں، گجراتی میں بھینڈو اورمرہٹی میں بھنڈ اکہتے ہیں۔ اسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا رنگ عموماً سبز ہوتا ہے۔

بھنڈی ایشیا اور افریقہ کے بیشتر علاقوں میں کاشت ہوتی ہے۔ ہندوستان و پاکستان میں اسے سبزی کے طور پر پکا کر کھایا جاتا ہے۔ اس کا پودا دو میٹر تک لمبا ہو جاتا ہے۔

بھنڈی بہت سے ممالک میں پائی جانے والی ہری رنگ کی شاندار و مزیدار سبزی ہے، جو جسمانی قوت کے لیے کافی مفید ہے۔ اس میں موجود وٹامن اور فائبر انسانی صحت کے لیے بہت مفید ہیں، بھنڈی ایک قبض کشا سبزی ہے۔ کچھ لوگ اسے بے حد پسند کرتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ اسے ناپسند بھی کرتے ہیں۔ اس کی جسامت کہیں بڑی اور کہیں چھوٹی بھی ہوتی ہے۔ بعض جگہوں پر اسے جڑی بوٹیوں میں بھی استعمال کیا جاتاہے۔ اس کا پھول بھی بہت خوبصورت اور پرکشش ہوتا ہے۔

بھنڈی کی کاشت خاص طور سے گرمی کے موسم ہوتی ہے، بعض علاقوں میں  یہ مہنگی اور بعض علاقہ میں سستی قیمت میں دستیاب ہے۔

  1. ^ ا ب پ https://www.quelleestcetteplante.fr/especes.php?genre=Abelmoschus&variete=esculentus#:~:text=L'Abelmoschus%20esculentus%20(Gombo),trouvait%20dans%20le%20genre%20Hibiscus.
  2. https://inpn.mnhn.fr/espece/cd_nom/447298/tab/taxo
  3. ^ ا ب https://dicames.online/jspui/bitstream/20.500.12177/1556/1/CS_04997.pdf
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Abelmoschus esculentus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
  5. https://www.techno-science.net/glossaire-definition/Gombo.html#ref_1
  6. https://www.jean-marc-gil-toutsurlabotanique.fr/page/introduction-a-la-botanique/les-vegetaux/les-plantes-annuelles/nomenclature-des-plantes-annuelles/abelmoschus-esculentus.html