مولانا خواجہ بہاء الدین اکرمی بھٹکلی (وفات: 1411 ھ / 1990ء) ایک بھارتی عالم دین اور صحافی تھے۔

بہاء الدین اکرمی ندوی
(عربی میں: جعيل صليح ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1990ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو، مدرسہ لطیفیہ ویلور، مدرسہ محمدیہ مدراس، زکریا مسجد مدرسہ ہاشمیہ ممبئی میں تعلیم حاصل کیا۔ ابو الحسن علی ندوی کے ہم درس تھے۔ سید سلیمان ندوی سے استفادہ کیا۔ [1]

ایک ماہنامہ النوائط کے نام سے جاری کیا۔ ان کی ایک کتاب عرب ودیار ہند ہے اور دوسری کتاب تذکرہ انجمن ہے۔[2]

آپ جمعیت علما ہند ممبئی شاخ کے صدر اور بھٹکل مسلم جماعت ممبئی کے صدر، مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کے نائب صدر، جماعت المسلمین بھٹکل کے نائب صدر، ناظم دینیات بورڈ انجمن حامی مسلمین بھٹکل کے باوقار عہدہ پر فائز رہے[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. يوسف، محمد خير رمضان (1422 هـ / 2002 م). تتمة الأعلام - ج 1 (الطبعة الثانية). بيروت: دار ابن حزم۔ صفحة 89. 
  2. أباظة، نزار (1999). إتمام الأعلام (الطبعة الأولى). بيروت: دار صادر۔ صفحة 54. 
  3. بھٹکل کی چند مسلم شخصیات ص 266 

؎