بہادر خان (سیاست دان)
سردار بہادر خان خیبر پختونخواہ کے چوتھے وزیر اعلیٰ رہے
بہادر خان (سیاست دان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 جولائی 1908 |
وفات | 31 دسمبر 1975 (67 سال) ایبٹ آباد |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | شعبہ قانون، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
ولادت ترميم
انکی ولادت 8 جولائی 1908ء ہے پاکستانی سیاست دان۔ موضع ریحانہ ضلع ہزارہ , قبیلہ قزلباش ’’سرحد‘‘ میں پیدا ہوئے۔ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کے چھوٹے بھائی تھے۔
عہدے ترميم
سردار بہادر خان 1936ء میں سرحد اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1943ء 1948ءمیں پاکستان کے وزیرمواصلات مقرر ہوئے،1955میں خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ اور1962ءمیں قومی اسمبلی کے رکن بھی منتخب ہوئے تھے،کچھ عرصہ اسمبلی میں حزب اختلاف کی قیادت کی آپ19جولائی1955سے 14اکتوبر 1955تک صوبے کے وزیر اعلیٰ رہے۔[1]
وفات ترميم
30 دسمبر 1975ء وفات پائی