بیت المکرم مسجد، ڈھاکہ

(بیت المکرم سے رجوع مکرر)

بیت المکرم بنگلہ دیش کی قومی مسجد جو دار الحکومت ڈھاکہ کے قلب میں واقع ہے۔ یہ مسجد 1960ء کی دہائی میں تعمیر ہوئی۔

بیت المکرم
بیت المکرم کی ساخت کعبہ، مکہ سے ملتی جلتی ہے
بنیادی معلومات
متناسقات23°26′05″N 90°14′40″E / 23.4346°N 90.2444°E / 23.4346; 90.2444
مذہبی انتساباہل سنت
ملکعوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
انتظامیہاسلامک فاؤنڈیشن، بنگلہ دیش
سنہ تقدیس1959
حیثیتفعال
ملکیتحکومت بنگلہ دیش
تعمیراتی تفصیلات
معمارعبدالحسین
طرز تعمیراسلامی معماری
سنگ بنیاد27 جنوری 1960
سنہ تکمیل1968
تفصیلات
گنجائش42,000
انتہائی بلندی99 فٹ
بیت المکرم مسجد

مسجد کے ماہر تعمیرات ٹی عبد الحسین تھاریانی تھے۔ بنگلہ دیش کی اس قومی مسجد کی تعمیر میں جدید تعمیراتی خصوصیات کے ساتھ ساتھ مسجد کے طرز تعمیر کی حسین خوبیاں بھی شامل کی گئیں ہیں۔ یہ مسجد خانہ کعبہ سے ملتی جلتی ہے اس لیے اسے دنیا بھر میں ممتاز حیثیت حاصل ہے۔

متعلقہ مضامین

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

گیلری

ترمیم