بیرونی لندن
لندن کے بورو کے ایک مجموعہ کا نام ہے جو لندن عظمیٰ کا بیرونی حصہ ہے جو اندرونی لندن سے کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ [1]
قانونی تعریف | |
شماریاتی تعریف | |
خود مختار ریاست | مملکت متحدہ |
ملک | انگلستان |
علاقہ | لندن عظمیٰ |
انتظامی علاقہ | لندن عظمیٰ |
رقبہ | |
• کل | 1,253 کلومیٹر2 (484 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 4,942,040 |
• کثافت | 3,900/کلومیٹر2 (10,000/میل مربع) |
این یو ٹی ایس | UKI2 |
لندن گورنمنٹ ایکٹ 1963ء
ترمیملندن گورنمنٹ ایکٹ 1963ء کے مطابق بیرونی لندن میں مندرجہ ذیل بورو شامل ہیں:
- لندن بورو بارکنگ اور ڈیگنہیم
- لندن بورو بارنیٹ
- لندن بورو بیکزلی
- لندن بورو برینٹ
- لندن بورو بروملی
- لندن بورو کروئڈن
- لندن بورو ایلنگ
- لندن بورو اینفیلڈ
- لندن بورو ہارنگے
- لندن بورو ہیعرو
- لندن بورو ہیورنگ
- لندن بورو ہلنگٹن
- لندن بورو ہونسلو
- شاہی بورو کنگسٹن اپون ٹیمز
- لندن بورو مرٹن
- لندن بورو نیوہیم
- لندن بورو ریڈبرج
- لندن بورو رچمنڈ اپون ٹیمز
- لندن بورو سٹن
- لندن بورو والتھم فارسٹ
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Inner London"
|
|