مملکت متحدہ کے ممالک (Countries of the United Kingdom) انگلستان، شمالی آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کی وضاحت کے لیے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے، جو مملکت متحدہ کے چار حصے ہیں۔

مملکت متحدہ کے ممالک
Countries of the United Kingdom
زمرہانتظامی تقسیم
مقاممملکت متحدہ
قیام قانونی دائرہ کار
شمار4
ممکنہ حیثیتNUTS 1 region (3)
یورپی پارلیمان حلقہ انتخاب (3)
قانونی دائرہ کار (2)
اضافی حیثیتمقامی قومیں
حکومتDevolved legislature (3)
کوئی نہیں (1)

کلیدی حقائق

ترمیم

نام
پرچم رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(2010 تخمینہ)

دار الحکومت
منتقل
مقننہ
قانونی
نظام
انگلستان   130,395 51.6 ملین لندن نہیں انگریزی قانون
اسکاٹ لینڈ   78,772 5.3 ملین ایڈنبرا ہاں سکاٹ قانون
ویلز   20,779 3.2 ملین کارڈف ہاں انگریزی قانون اور دور حاضر ویلش قانون
شمالی آئرلینڈ پرچم نہیں 13,843 1.8 ملین بیلفاسٹ ہاں شمالی آئرلینڈ قانون اورآئرش زمین قانون
مملکت متحدہ   243,789 61.9 ملین لندن