بیرین سات (ترک تلفظ: [beˈɾen saˈat]؛ پیدائش 26 فروری 1984) ترکی کی اداکارہ ہیں جو انقرہ میں پیدا ہوئی اور اسی شہر میں ان کی پرورش ہوئی۔

بیرین سات
Beren Saat 17.4.15.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 فروری 1984 (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انقرہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Turkey.svg ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی باشقند یونیورسٹی
ٹیڈ انقرہ کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترک  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترک  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں فاطمہ گل - آخر میرا قصور کیا؟  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگیترميم

بیرین سات 26 فروری 1984 کو انقرہ میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد حسین اونی سات اور والدہ عائلہ سات دونوں نے سپورٹ اکیڈمی میں ساتھ میں تعلیم حاصل کی تھی۔[1] بیرین سات کا ایک بھائی بھی ہے جس کا نام جم سات ہے۔[2][3]

حوالہ جاتترميم

  1. "Beren Saat". Sabah (بزبان التركية). 17 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2015. 
  2. "Beren Saat". Sabah (بزبان التركية). 17 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2015. 
  3. "Beren Saat'in Mutlu Günü". Sabah (بزبان التركية). 12 August 2013. 17 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2015.