بیلسٹک میزائل (ballistic missile) ایسا میزائل ہوتا ہے کہ جو ایک یا متعدد نغنوں کو ہدف تک مارنے کے لیے اپنی اٹھان و پرواز میں زیرمداری قاذف (ذیلی مدار بیلسٹک) پر چلے اور نشانے پر لگے۔ قذائفی صاروخ کو پھینکنے کے لیے محض پرواز کے ابتدائیییی مراحل میں توانائی لگانا پڑتی ہے اور پھر اس کے بعد یہ بیلسٹکس اور مداری میکانیکات کے قوانین کے تحت پرواز کرتے ہوئے اپنے ہدف تک چلا جاتا ہے۔

حوالہ جاتترميم